کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان کے حساس اداروں کی بڑی کامیابی، کلبھوشن پارٹ 2 کی موجودگی کا پتہ لگا لیا گیا
اہم راء ایجنٹ اجیت جون جوشوا کی ایران میں موجودگی کنفرم
حال ہی میں اس راء ایجنٹ کی کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے گروپ سے ملاقات ہوئی
ملاقات میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کو پاک ایران بارڈ پر دہشتگردی کے ٹاسک دئیے گئے
اس را ایجنٹ اجیت جوشوا نے 2014 میں دفتر خارجہ کے ملازمین کے طور پر را میں شمولیت اختیار کی تھی


