41

کمسن بچوں کی فحش مواد شیئر کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)این سی سی آئی اے کی کارروائی، کمسن بچوں کی فحش مواد شیئر کرنے والا ملزم گرفتار-کارروائی امریکی ادارے NCMEC کی اطلاع پر عمل میں لائی گئی-ایف آئی آر نمبر 202/25 درج-

ملزم میاں مومن احمد نے اسنیپ چیٹ کے ذریعے فحش مواد شیئر کیا-کارروائی سائبر کرائم ایکٹ کی دفعہ 22 کے تحت کی گئی-تفتیش ایس آئی شفقات احسان کے سپرد – مزید تحقیقات جاری ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں