شکارپور(ایچ آراین دبلیو)پولیس کی کامیاب کارروائی، قتل اور پولیس مقابلے کے مقدمے میں اشتہاری ملزم گرفتار- ایس ایس پی شکارپور جناب شاہزیب چاچڑ کی قیادت میں شکارپور پولیس نے ضلع بھر میں اشتہاری، روپوش اور مطلوب ملزمان کا گھیرا تنگ کردیا ہے۔ ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظھور احمد سومرو کی سربراہی میں ایس ایچ او ڈکھن غلام حسین دیناری بمعہ اسٹاف کوریجا لاڑو پر کامیاب کارروائی۔
کارروائی کےدوران قتل اور پولیس مقابلےکے3مقدمےمیں نامزد اشتہاری ملزم لیاقت ولد صوف شرسکنہ ماھی خان شرکوگرفتارکرلیا۔
گرفتار ملزم کا کرمنل ریکارڈ:
1. مقدمہ نمبر 07/2022 دفعہ 302 تھانہ ڈکھن
2. مقدمہ نمبر 58/2024 دفعہ 324,353 تھانہ ڈکھن
3. مقدمہ نمبر 63/2024 دفعہ 324,353 تھانہ ڈکھن
گرفتار ملزم کے خلاف مزید قانونی و ضابطے کی کاروائی عمل میں آئی جارہی ہے۔جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جائے اور ان کی گرفتاریوں کا عمل تیز کیا جائے۔


