61

بلوچستان ہائیکورٹ ‘وقفے کے بعد موبائل انٹرنیٹ بندش کیس کی سماعت

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)ہم نے ہائیکورٹ کے حکم پر موبائیل انٹرنیٹ بحال کردیا۔ہمارے موبائیلز پر ابھی تک بحال نہیں ہوا ‘ چیف جسٹس کا جواب 25 اگست تک موبائیل انٹرنیٹ بحال اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ختم کی جائے-25 اگست کو دوبارہ سماعت ہوگی عدالتی حکم پر عمل نہ ہوا تو توہین عدالت کی کارروائی ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں