75

شاہ فیصل کالونی میں پولیس مقابلہ،موبائل فون اورہتھیاربرآمد،4ملزمان گرفتار،2فرار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شاہ فیصل کالونی پولیس کا شاہ فیصل کالونی نمبر 3 سی سینٹر عثمان پبلک اسکول کے قریب پولیس مقابلہ ہوا-دو طرفہ فائرنگ میں4ملزمان گرفتار،2ساتھی فرارہونے میں کامیاب ہوگیا-

ملزمان سے 2 کاریں ، 19 موبائل فونز اور 4 ہتھیار برآمدہوئے ہیں- واضح رہے کہ ملزمان شہر کراچی میں لوٹ مار میں ملوث ہیں ، کریمنل ریکارڈ بھی سامنے آگیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں