کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)منشیات فروشوں کے خلاف ایک کھلا انکشاف کیا جاتا ہے کہ بلال عرف پوسکے منشیات کا بڑا سرغنہ ہے، جو نہ صرف اس گندے دھندے کو لیڈ کرتا ہے بلکہ اپنے ساتھیوں کے ذریعے اس کو پھیلاتا ہے۔اس کے ساتھ اس کا بھائی سید بادشاہ عبید بھی برابر کا شریک ہے جو منشیات فروشی کو سنبھالتا ہے۔
یہ نیٹ ورک صرف بھائیوں تک محدود نہیں بلکہ ان کےقریبی رشتہ داربھی اس گھناؤنے کام میں شامل ہیں۔ریاض (ان کا بہنوئی) اس کاروبار میں بھرپور طریقے سے شامل ہے۔ریاض کے بیٹے عبدالعزیز اور عبدالجبار بھی منشیات کے دھندے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔
یہ گندا کاروبار ان کے خاندانی پس منظر سے جڑا ہوا ہے کیونکہ ان کا باپ گل باچا بھی ماضی میں کیپسول کے ذریعے پاؤڈر اور آئس باہر ملکوں میں بھیجتا تھا۔ یعنی یہ پورا خاندان جرائم، منشیات اور معاشرے کو تباہ کرنے والے کاموں میں ملوث ہے۔
ہم اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ ایسے خاندان کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کی جائے تاکہ ہمارے معاشرے کو منشیات کے زہر سے پاک کیا جا سکے-


