کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اورنگی ٹاؤن سیکٹر 13 شاداب گراؤنڈ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا اور ڈاکوؤں کی گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جسکی شناخت 40 سالہ نعیم کے نام سے ہوئی ہے۔
48


