69

انسداد دہشتگردی عدالت نےپولیس مقابلہ کیس کا فیصلہ سنا دیا،ملزمان کو10سال قیدکی سزا

لاڑکانہ(ایچ آراین ڈبلیو)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پولیس مقابلہ کیس کا فیصلہ سنا دیا-لاڑکانہ۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج الطاف دایو نے دو ملزمان کو 10۔10 سال قید کی سزا سنا دی-لاڑکانہ۔ملزمان صدام اور سجاد جتوئی کو 25 مارچ 2024 کے دن شہدادکوٹ میں پولیس مقابلے کے دوران گرفتار کیا گیا تھا-لاڑکانہ۔دونوں ملزمان کو سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں