ویمن بزنس لیڈر رفعت ملک کی قیادت میں خواتین متحرک اور بھرپور فعال

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) لاہور چیمبر کی ممبر رینیول کیلئے سینئر ویمن بزنس لیڈر رفعت ملک کی قیادت میں خواتین متحرک اور بھرپور فعال کردار ادا کررہی ہیں۔۔۔!!!

صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں ابوذر شاد کی قیادت اور رہنمائی میں سینئر ویمن بزنس لیڈر رفعت ملک اور دیگر خواتین بزنس لیڈرز نے ممبر شپ رینیول کے حوالے سے معاملات کو سرانجام دیا۔۔۔!!!

اس دوران تقریب میں ارم عنبرین۔ نازش خان۔ نتاشہ اولیور۔ عشا نور سمیت دیگر خواتین لیڈر نے ممبر شپ رینیول کے حوالے سے بھرپور کام اور مارکیٹوں میں رابطہ کیا۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں