76

ابراہیم حیدری پولیس کی شاندار کارروائی، لانڈھی جیل سے فرار ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)خفیہ اطلاع پر تھانہ ابراہیم حیدری کی پولیس پارٹی نے کامیاب چھاپہ مار کر اس ملزم کو گرفتار کرلیا جو اس سے قبل لانڈھی جیل سے فرار ہوگیا تھا۔گرفتار ملزم کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

نام: ہلال عرف اسماعیل ولد نذیر احمد
سیریل نمبر: 46 | یو ٹی پی نمبر: 1665
ایف آئی آر نمبر: 78/2025 بجرم دفعہ 381-اے تعزیراتِ پاکستان، تھانہ لینڈھی میں درج

ملزم جو لانڈھی جیل سے مفرور تھا اب پولیس کی حراست میں ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں