42

گجرپورہ پولیس کی کاروائی منشیات کی سپلائی ناکام بنادی

گجر پورہ(ایچ آراین دبلیو)پولیس کی کاروائی منشیات کی سپلائی ناکام بنادی-ایس پی سِول لائنزچوہدری اثر علی کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں-دوران چیکنگ کرول گھاٹی انڈر پاس کے قریب ایک شراب فروش گرفتار-ملزم کے قبضہ سے 18 شراب کی امپورٹیڈ بوتلیں برامد-

ملزم شہبازصفدرنامعلوم رکشہ پرشراب لوڈ کرکےلارہا تھا۔گرفتارملزم پرمقدمہ درج کرکے ونگ انویسٹیگیشن کے حوالے کر دیا گیا-نو جوان  نسل کی تباہی کا سبب بننے والے منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں