نادرا اور سدرن پنجاب (یو ایس پی) کے درمیان ایم او یو پر دستخط

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ڈائریکٹر جنرل نادرا ریجنل ہیڈ آفس ملتان میجر (ر) سید محمد تنویر عباس اور ڈائریکٹر جنرل یونیورسٹی آف سدرن پنجاب (یو ایس پی) ثاقب نذیر کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب۔

معاہدے کے تحت کمپیوٹنگ اور مینجمنٹ سائنسز میں تحقیق کے فروغ، علم و مہارت کے تبادلے، اور تربیتی پروگرامز کے انعقاد پر مل کر کام کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں