42

کلری گٹکا ماوا فروش عادل قریشی کا راج،کھلے عام منشیات فروخت

کراچی(ایچ آراین دبلیو)تھانہ کلری کی حدود میں عادل قریشی سیاسی سرپرستی میں سرعام نوجوانوں میں زہرسپلائی کرنے لگا-ڈسٹرکٹ سٹی تھانہ کلری کی حدود میں مختلف علاقوں کے پان کے کیبن جنرل اسٹور پر عادل قریشی سرعام مضر صحت گٹکا ماوا کی سپلائی جاری رکھے ھوۓ ھے زرائع کے مطابق عادل قریشی جرائم پیشہ اور متعدد بار جیل جا چکا ھے عادل قریشی کو مکمل سیاسی سرپرستی حاصل ھے علاقہ عوام کا ایس ایس پی سٹی سمیت اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں