کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ماڈل کالونی میں اسٹریٹ کرائم کی ایک اور واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کےمطابق ایک شہری گلی میں موٹر سائیکل پر بیٹھا تھا جب دو مسلح ڈاکو موٹر سائیکل پر آئے اور اسلحے کے زور پر اسے لوٹ لیا۔ ملزمان شہری سے موبائل فون، نقدی اور دیگر قیمتی سامان چھین کر کسی مزاحمت یا خطرے کے بغیر آرام سے فرار ہو گئے۔
48


