47

لاڑکانو پولیس کے دو الگ الگ مقامات پر ڈاکوؤں سے مقابلے،2ڈاکوگرفتار

لاڑکانہ(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس کے دو الگ الگ مقامات پر ڈاکوؤں سے مقابلے۔ دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔تھانہ ولید کی حدود کھیڈکرروڈ نیئرعرب پیراورتھانہ سول لائن کی حدود لوکوشیڈ والےعلاقےمیں پولیس اورڈاکوؤں کےدرمیان دو مقابلے۔مقابلوں کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں پسٹلز اور موبائل فون سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے-

تھانہ ولید کی حدود سے زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت عبد الکریم عمرانی اور تھانہ سول لائن کی حدود سے زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت عرفان پہنور کے ناموں سے ہوٸی ہے-

ابتدائی معلومات اور CCTV شواہد کے مطابق مذکورہ ڈاکو تھانہ ولید کی حدود میروخان روڈ والے علاقے میں LPG شاپ سنیچنگ،تھانہ حیدری کی حدود نادرا آفس والے علاقے میں یوسف کریانہ شاپ سنیچنگ،تھانہ سول لائن کی حدود لاھوری محلہ کریانہ شاپ سنیچنگ،تھانہ سول لائن کی حدود رسول آباد اسکریپ شاپ سنیچنگ،تھانہ سول لائن کی حدود پیپلز کالونی والے علاقے سے ھنڈا 125 سنیچنگ،تھانہ ماھوٹا کی حدود سندھ گرین سوسائٹی کریانہ شاپ سنیچنگ,تھانہ تعلقہ اورتھانہ کنگا کی حدود سے ھنڈا 125 بائیکس سنیچنگ سمیت حالیہ ہونے والی تقریباً ایک درجن وارداتوں میں ملوث ہیں-

واضع رہے کے اسی گینگ سے تعلق رکھنے والے تیسرے سرغنہ ڈاکو قربان سنجرانی کو گزشتہ رات زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جا چکا ہے، جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

احمد چوہدری صاحب QPM,PSP نے حالیہ ہونے والی ڈکیتیوں میں ملوث گینگ کو بسٹ کرنے پر DSP صدر/سول لائنز سعد جبار صاحب اور ان کی ٹیم کے لیے انعامات و اعزازات کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

مذکورہ ڈاکوؤں کا ابتک حاصل کردہ مجرمانہ ریکارڈ ذیل درج ہے،مزید کرمنل ریکارڈ اکٹھا کیا جا رہا ہے۔کرمنل ریکارڈ عبد الکریم عمرانی۔
کیس کرائم نمبر 67/2025
زیر دفعہ 402,324,353,
تھانہ ولید۔

کیس کرائم نمبر 77/2025
زیر دفعہ 401,324,353
تھانہ تعلقہ۔

کیس کرائم نمبر 68/2025
زیر دفعہ 392, 34ppc
تھانہ ولید۔

کیس کرائم نمبر 52/2024
زیر دفعہ 402,324,353
تھانہ سچل۔

کیس کرائم نمبر 77/2024
زیر دفعہ 24SAA.

کیس کرائم نمبر 72/2025
زیر دفعہ 401,324,353
تھانہ ولید۔

کیس کرائم نمبر 73/2025
زیر دفعہ 24SAA
تھانہ ولید۔

کرمنل ریکارڈ عرفان پہنور
مذکورہ ڈاکو پہلے بھی جیل جا چکا ہے،

کیس کرائم نمبر 68/2025
زیر دفعہ 392, 34ppc
تھانہ ولید۔

کیس کرائم نمبر 95/2025
زیر دفعہ 402,324,353
تھانہ سول لائن۔

کیس کرائم نمبر 67/2025
زیر دفعہ 402,324,353
تھانہ تعلقہ۔

کیس کرائم نمبر 21/2025
زیر دفعہ 401,324,353
تھانہ لاشاری۔

کیس کرائم نمبر 22/2025
زیر دفعہ 24SAA
تھانہ لاشاری۔

کیس کرائم نمبر 145/2025
زیر دفعہ 401,324,353
تھانہ سول لائن۔

کیس کرائم نمبر 146/2025
زیر دفعہ 24SAA
تھانہ سول لائن۔

کرمنل ریکارڈ قربان سنجرانی۔

کیس کرائم نمبر 68/2025
زیر دفعہ 392, 34ppc
تھانہ ولید۔

کیس کرائم نمبر 95/2025
زیر دفعہ 402,324,353
تھانہ سول لائن۔

کیس کرائم نمبر ،67/2025
زیر دفعہ 402,324,353
تھانہ تعلقہ۔

کیس کرائم نمبر 70/2025
زیردفعہ 402,324,353
تھانہ ولید۔

کیس کرائم نمبر 71/2025
زیر دفعہ 24SAA
تھانہ ولید۔

اپنا تبصرہ بھیجیں