لاڑکانہ(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی لاڑکانواحمد چودھری صاحب QPM, PSP کی ہدایات و احکامات پر لاڑکانو پولیس کی تھانہ ڈوکری کی حدود میں کامیاب کاروائی عمل میں لائی گئی-ثناءاللہ خاصخیلی مرڈر کیس میں ملوث و مطلوب (03) ملزمان آلائے قتل (بیلچہ) سمیت گرفتار.
گرفتارملزمان میں نوراحمد،عبدالصمد اورماجد خاصخیلی شامل ہیں-گرفتار ملزمان سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں-واضع رہے کے مقتول اور ملزمان کے درمیان فصل کا بیج خراب کرنے والے معاملے پر جھگڑا ہوا تھا۔


