79

راشد منہاس روڈ پر ڈمپر جلانے کا معاملہ،5ملزمان اے ٹی سی کمپلیکس حاضر

کراچی(ایچ‌ آراین ڈبلیو)انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت،راشد منہاس روڈ پر ڈمپر جلانے کا معاملہ-یوسف پلازہ پولیس پانچ ملزمان کو اے ٹی سی کمپلیکس لے آئی-

ملزمان میں عمر ایوب، مراد، ولید، زمن، وسام شامل ہیں-ملزمان کو کچھ دیر بعد عدالت میں پیش کیا جائیگا-ملزمان پر ڈمپر جلانے کا الزام ہے-راشد منہاس روڈ لکی ون کے سامنے ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق ہوئے تھے-جس کے بعد مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی تھی-

اپنا تبصرہ بھیجیں