حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)8 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم سخی پیر پولیس نےگرفتارکرلیا-ایس ایچ او تھانہ سخی پیر انسپیکٹر عبدالغفار شاہ نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 8 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم فرحان ولد محمد یامین کو گرفتار کرلیا-بچی کے والد محمد جنید کی مدعیت میں مقدمہ کا اندراج کیا جارہا ہے-
48


