52

ماڑی پور کی حدود سے لاپتا دو بھائیوں کی بازیابی کی درخواست کی سماعت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ ماڑی پور کی حدود سے لاپتا دو بھائیوں کی بازیابی کی درخواست کی سماعت ہوئی-لاپتا افرادکا سراغ لگانے کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے-عدالت نے تفتیشی افسر اور جے آئی ٹی رپورٹ 15 ستمبر کو طلب کرلی-

عدالت کی لاپتا افرادکی بازیابی کیلئےاقدامات کرنےکی ہدایت-تھانہ ماڑی پورکےعلاقے سے دو بھائیوں شیراز اور سیلان کو پولیس اہلکاروں کی جانب سے گھر سے حراست میں لیا گیا-شہریوں کے خلاف نا ہی کوئی مقدمہ درج ہے اور نا ان کا کوئی کرمنل ریکارڈ ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں