کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ جیکسن کی حدود مسان چوک میں جوے سٹے کا اڈا قائم ہوگیا-اگ لگی ہے بستی میں ایس ایچ او جیکسن ایاز خان اپنی مستی میں-تھانہ جیکسن کی حدود میں پرویز جدون عرف مینٹل کا جو ہے سٹے کا اڈا قائم-
ذرائع کے مطابق ایس ایچ او جیکسن ایاز خان اس اڈے کی سرپرستی کرتا ہے اور اس اڈے کے باہر ایس ایچ او کی اسپیشل پارٹی کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے ڈیوٹی بھی سر انجام دیتے ہیں ہم نے کئی مرتبہ ایس ایچ او جیکسن ایاز خان کو فون بھی کیا اور اس اڈے کی لوکیشن بھی شیئر کی لیکن ان کی طرف سے کوئی رسپانس نہیں ملا
ہم جناب ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن ریٹائرڈ فیضان صاحب ڈی ائی جی ساؤتھ اسد رضا صاحب اور ایڈیشنل ائی جی کراچی جاوید عالم اوڈو صاحب سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ یہ جو سٹے کا اڈا بند کرایا گیا اور جیکسن ایاز خان کے خلاف محکمانہ کاروائی کی جائے


