47

پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد

لاڑکانہ(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد کرلیا گیا-تھانہ ماھوٹا کی حدود مری پھاٹک والے علاقے میں گشت پر مامور پولیس اور ڈاکوؤں کا آمنا سامنا۔

مقابلے کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور ڈاکو کو زخمی حالت میں پسٹل سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے-زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت اللہ بخش ابڑو کے نام سے ہوٸی ہے-

ابتدائی معلومات کے مطابق مذکورہ ڈاکو سنگین نوعیت کے مقدمات/ سنگین جرائم میں ملوث ہے-QPM,PSP نے ڈاکوؤں کو ناپاک مقاصد میں ناکام بنانے پر متعلقہ پولیس ٹیم کے لیے انعامات و اعزازات کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔فرار ڈاکوؤں کا تاحال تعاقب جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں