لنگڑا کر چلنے کی ایکٹنگ کرنیوالا عادی پیشہ وربھکاری گرفتار،مقدمہ درج

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گارڈن پولیس کا عادی/پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف ایکشن لے لیا-پولیس نے لنگڑاکرچلنےکی ایکٹنگ کرنے والا عادی/پیشہ ور بھکاری گرفتارکرلیا-واضح رہے کہ ملزمان کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا-پولیس ذرائع کے مطابق یہ عادی/پیشہ ور بھکاری بلکل ٹھیک ہے, یہ بھکاری ہسپتالوں, بازاروں اور ہر خاص و عام مقامات پر بھیک مانگتا تھا, اور لوگوں کو پریشان کرتا تھا-ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں