بلال کالونی پولیس نے دو ڈکیتوں شدید ہائی فرائی کر کے گرفتار کر لیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سینٹرل بلال کالونی پولیس کا دوران پیٹرولنگ 125 چھنے والے ڈکیتوں سے فائرنگ کا تبادلہ.

ملزمان کی پولیس پر فائرنگ, جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان شدید زخمی حالت میں جبکہ ایک ملزم بلا ضرب گرفتار. ایس ایس پی سینٹرل

کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز, چھنی ہوئی موٹر سائیکل چھنے ہوئے موبائل فون برآمد. ایس ایس پی سینٹرل

کراچی: ملزمان کی شناخت

1- عباس ولد اللہ دتہ
2- عدیل ولد بشیر
3- ذیشان ولد اللہ رکھا کے ناموں سے ہوئی ہے.

فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ بلال کی حدود سناٹا پٹی سیکٹر 5L میں پیش آیا. ایس ایس پی سینٹرل

کراچی: ملزمان کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ایس ایس پی سینٹرل

کراچی: ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ و دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ایس ایس پی سینٹرل

اپنا تبصرہ بھیجیں