کراچی؛ ضلع کیماڑی میں پولیس مقابلہ دو ملزمان گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ضلع کیماڑی اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کا پاک کالونی میں موٹر سائیکل سوار مسلح ڈکیتوں کے تعاقب کے دوران فائرنگ کا تبادلہ۔

دو طرفہ فائرنگ کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں جبکہ دوسرے کو بلا ضرب گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گرفتار ملزمان کی شناخت 1- دلاور صابر (زخمی) اور سمیر کے ناموں سے ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کے قبضے سے دو عدد غیرقانونی پستول بمعہ ایمونیشن برآمد۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے چاکیواڑہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل اور دو موبائل فون بھی برآمد ہوئے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کو انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزمان نے دوران انٹیروگیشن پاک کالونی، سعید اباد، مدینہ کالونی اور فیروز آباد کے علاقوں میں گن پوائنٹ پر موبائل فون اور کیش چھیننے کی وارداتوں کا انکشاف کیا۔

ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں جوکہ اس سے قبل بھی درج زیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں۔

1).دلاور صابر ولد صابر سلطان(زخمی)۔

1).FIR NO.144/19
U/S.454/457/380
PS.بریگیڈ۔

2).FIR NO.352/20
U/S.392/34
PS.فیروزاباد۔

3).FIR NO.354/20
U/S.23(1)/A
PS.فیروزاباد۔

4).FIR NO.111/23
U/S.9(i)3(A)CNS ACT.
PS.پاک کالونی۔

5).FIR NO.259/24
U/S.353/324/34.PPC
PS.پاک کالونی۔

6).FIR NO.261/24
U/S.23(1)/A
PS.پاک کالونی۔

2).سمیر ولد امجد۔

1). FIR NO.91/21
U/S.6.9/C.CNS ACT.
PS.پاک کالونی

2).FIR NO.288/22
U/S.6.9/B.CNS ACT
PS.پاک کالونی۔

ملزمان کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمات درج کرکے مذید تفتیش کی جا رھی ھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں