لاڑکانہ (ایچ اراین ڈبلیو) ایس ایس پی لاڑکانہ احمد چودھری PSP, QPM کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا سوشل کرائم کے خلاف کریک ڈائون.
اے ایس پی سٹی عبداللہ افضل صاحب کی زیر نگرانی تھانہ علی گوہر آباد کی حدود پیر شیر روڈ پر جوئے کے اڈے پر چھاپہ.
13 جواری گرفتار،
کیش 20000، 11 عدد موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد.
گرفتار ملزمان کے خلاف پولیس مدعیت میں مقدمہ درج.
ملزمان میں دیدار میر جت، محرم گوپانگ، بخشل تنیو، ولی محمد خروس، حبدار مہر، مصحب جتوئی، نظیر مغیری اور دیگر شامل ہیں.


