تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کی شراب کی غیر قانونی فروخت کےخلاف کارروائی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کی شراب کی غیر قانونی فروخت کےخلاف کارروائی

شہر کراچی میں جاری منشیات کے خلاف مہم کے تحت ملزم خرم عرف کپی ولد پطرس مسیح گرفتار

ملزم علاقہ میں شراب کی غیر قانونی فروخت میں ملوث ہے

ملزم سے 4 بوتلیں شراب تحویل میں لی گئی

ملزم کے خلاف مقدمہ درج ضابطہ کی کاروائی کا آغاز

ملزم مزید کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد

اپنا تبصرہ بھیجیں