کراچی؛ ملیر پولیس کی کارروائی، مطلوب ملزم گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر حسیب جاوید سومار میمن (پی ایس پی) کی سربراہی میں انویسٹیگیشن پولیس ضلع ملیر کی کاروائی:-

تھا نہ میمن گوٹھ :-
ڈی ایس پی انویسٹیگیشن میمن گوٹھ کی ہدایت پر ایس آ ئی او کی زیر نگرانی تفتیشی افسر نے مقدمہ الزام نمبر
39/25 بجرم دفعہ 395 ت پ میں تکنیکی و ہیومن انٹیلیجنس کی بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے واردات میں ملوث ملزم سمیع اللہ ولد عبداللہ کو گرفتار کیا ۔

ملزم بالا کی نشاندہی پر واردات میں سرقہ شدہ اینڈرائیڈ موبائل فون( مالیتی 60 ہزار روپے) و لوٹی ہوئی رقم
(-/10000 )دس ہزار روپے نقد بھی برآمد کی گئی ۔

گرفتار ملزم بالا افغان شہری ہے جس پر ملزم کو rw 395 3/2 A فارن ایکٹ میں گرفتار کیا گیا۔
ملزمان کے ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطہ کی کاروائی جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں