کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایسٹ، تھانہ بریگیڈ پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار۔
پولیس نے ٹینوشیا لائن کے قریب کارروائی کرکے اسٹریٹ کرمنل ملزم عبد الماجد ولد کسیب خان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد غیر قانونی پسٹل بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔
گرفتار ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔


