اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ اہداف پر مکمل اتفاق رائے نہ ہوسکا، مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان
آئی ایم ایف کا پاکستان سے مہنگائی کو 5 سے 7 فیصد ہدف میں لانے پر زور، آئی ایم ایف اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے ساتھ حالیہ معاشی صورتحال، قرض پروگرام پر عمل درآمد اور آئندہ بجٹ پر مذاکرات ہوئے، پاکستان کے ساتھ مذاکرات تعمیری رہے،


