اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے عشائیہ، صدر اور وزیراعظم سمیت سیاسی وعسکری قیادت کی شرکت
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے معرکہ حق کے دوران سیاسی قیادت کی دور اندیشی کو سراہا اور ڈس انفارمیشن کے خلاف نوجوانوں اور میڈیا کے بھرپور کردار کی تعریف کی،


