19

انسانی حقوق اور نئی ٹیکنالوجی پر بین الاقوامی کانفرنس – 5 تا 11 جولائی 2026

آکسفورڈ، برطانیہ (ایچ آراین ڈبلیو) برطانیہ کے تاریخی شہر آکسفورڈ میں 5 سے 11 جولائی 2026 تک “انسانی حقوق اور نئی ٹیکنالوجی” کے موضوع پر ایک ہفتہ طویل بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوگی۔ کانفرنس میں مصنوعی ذہانت (AI)، ڈیجیٹل نگرانی، رازداری، آزادی اظہار، سائبر سیکیورٹی، صحت، تعلیم اور انسانی حقوق پر نئی ٹیکنالوجیز کے اثرات پر عالمی ماہرین اظہارِ خیال کریں گے۔

🧾 طریقۂ کار برائے درخواست:

خواہشمند افراد آکسفورڈ کنسورشیم فار ہیومن رائٹس کی ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔ نشستیں محدود ہونے کے باعث جلد درخواست دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

🎯 اہلیت:
انسانی حقوق کے کارکنان
وکلاء اور ججز
اساتذہ و محققین
این جی او نمائندگان
گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طلبہ
📧 رابطہ برائے شرکت:

info@oxfordconsortium.org

🌍 سپورٹ اپیل — HRNW

ہیومن رائٹس نیوز ورلڈ وائیڈ (HRNW) دنیا بھر میں انصاف، مساوات اور انسانی وقار کے فروغ کے لیے سرگرم عمل ہے۔

👉 دنیا کے نمبر 1 انسانی حقوق نیوز پورٹل کی حمایت کریں:
https://www.hrnww.com/?page_id=1083

اپنا تبصرہ بھیجیں