29

یورپی انسانی حقوق اور پالیسی فورم – 24 جون 2026

برسلز، بیلجیئم (ایچ آراین ڈبلیو)- برسلز میں 24 جون 2026 کو یورپی انسانی حقوق اور پالیسی فورم منعقد ہوگا، جس میں یورپی یونین کی انسانی حقوق پالیسیوں پر گفتگو ہوگی۔

🧾 طریقۂ کار:
آن لائن رجسٹریشن
پالیسی پیپر جمع کروانے والوں کو ترجیح
🎯 اہلیت:
پالیسی ساز
قانونی ماہرین
انسانی حقوق تنظیمیں
📧 رابطہ برائے شرکت:

Email: policyforum@europa.eu
🌍 سپورٹ اپیل — HRNW

HRNW عالمی سطح پر انصاف، آزادی اور انسانی حقوق کے فروغ کے لیے سرگرم ہے۔
👉 دنیا کے نمبر 1 انسانی حقوق نیوز پورٹل کی حمایت کریں:
🔗 https://www.hrnww.com/?page_id=1083

اپنا تبصرہ بھیجیں