برلن، جرمنی (ایچ آراین ڈبلیو)- برلن میں 22 مئی 2026 کو ڈیجیٹل حقوق، پرائیویسی اور آزادی اظہار پر ایک یورپی فورم منعقد ہوگا۔
🧾 طریقۂ کار:
شرکاء کو آن لائن رجسٹریشن کرنا ہوگی جبکہ مقررین کے لیے مختصر تجویز (Proposal) جمع کروانا ضروری ہوگا۔
🎯 اہلیت:
ڈیجیٹل رائٹس ایکٹیوسٹس
صحافی
میڈیا ماہرین
📧 رابطہ برائے شرکت:
Email: events@edri.org
🌍 سپورٹ اپیل — HRNW
HRNW آزادی اظہار اور ڈیجیٹل انسانی حقوق کے فروغ کے لیے سرگرم ہے۔
👉 دنیا کے نمبر 1 انسانی حقوق نیوز پورٹل کی حمایت کریں:
🔗 https://www.hrnww.com/?page_id=1083


