ویانا، آسٹریا (ایچ آراین ڈبلیو) ویانا میں 14 مئی 2026 کو انسانی حقوق، جمہوریت اور بین الاقوامی قانون پر بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوگی۔
🧾 طریقۂ کار:
آن لائن رجسٹریشن
مقررین کے لیے Abstract جمع کروانا لازمی
🎯 اہلیت:
وکلاء
انسانی حقوق کارکنان
طلبہ و محققین
📧 رابطہ برائے شرکت:
Email: info@internationalconferencealerts.com
🌍 سپورٹ اپیل — HRNW
HRNW جمہوریت، انصاف اور انسانی حقوق کے فروغ کے لیے سرگرم ہے۔
👉 ہماری حمایت کریں:
🔗 https://www.hrnww.com/?page_id=1083


