نیو کاسل، برطانیہ (ایچ آراین ڈبلیو) نیو کاسل میں 25 جون 2026 کو انسانی حقوق، ڈیجیٹل آزادی اور میڈیا کے موضوع پر کانفرنس منعقد ہوگی۔
🧾 طریقۂ کار:
شرکاء کو آن لائن رجسٹریشن کرنا ہوگی جبکہ مقررین کے لیے تحقیقی مقالہ جمع کروانا ہوگا۔
🎯 اہلیت:
میڈیا پروفیشنلز
ڈیجیٹل رائٹس ایکٹیوسٹس
طلبہ و محققین
📧 رابطہ:
Email: info@academicsera.com
🌍 سپورٹ اپیل — HRNW
HRNW آزادی اظہار اور ڈیجیٹل حقوق کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔
👉 دنیا کے نمبر 1 انسانی حقوق نیوز پورٹل کی حمایت کریں:
🔗 https://www.hrnww.com/?page_id=1083


