انسانی حقوق اور مہاجرت پر بین الاقوامی ورکشاپ – 30 مئی 2026

شیفیلڈ، برطانیہ (ایچ آراین ڈبلیو) شیفیلڈ میں 30 مئی 2026 کو انسانی حقوق اور مہاجرت کے موضوع پر ایک خصوصی ورکشاپ منعقد ہوگی۔

🧾 طریقۂ کار:

شرکاء کو آن لائن رجسٹریشن کے ساتھ Statement of Interest جمع کروانا ہوگا۔

🎯 اہلیت:
مہاجرت کے ماہرین
انسانی حقوق کے کارکنان
طلبہ
📧 رابطہ:

Email: support@conferencealerts.co.in

🌍 سپورٹ اپیل — HRNW

HRNW مہاجرین اور انسانی حقوق کے مسائل کو اجاگر کر رہا ہے۔
👉 ہماری حمایت کریں:
🔗 https://www.hrnww.com/?page_id=1083

اپنا تبصرہ بھیجیں