مانچسٹر، برطانیہ (ایچ آراین ڈبلیو) مانچسٹر میں 18 سے 19 جون 2026 تک بین الاقوامی انسانی حقوق کانفرنس منعقد ہوگی۔
🧾 طریقۂ کار:
03 جون 2026 تک تحقیقی مقالہ جمع کروائیں
آن لائن رجسٹریشن مکمل کریں
🎯 اہلیت:
محققین
انسانی حقوق کے ماہرین
طلبہ
📧 رابطہ:
Email: info@academicsera.com
🌍 سپورٹ اپیل — HRNW
HRNW مظلوموں کی آواز بننے کے لیے سرگرم ہے۔
👉 دنیا کے نمبر 1 انسانی حقوق نیوز پورٹل کی حمایت کریں:
🔗 https://www.hrnww.com/?page_id=1083


