بھارت نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیردفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہےکہ اگر بھارت نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو نیوکلیئر جنگ ہوسکتی ہے۔

نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں خواجہ آصف کاکہنا تھا کہ نیوکلیئر جنگ کی صورت میں ساری ذمہ داری بھارت پر عائد ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں