کراچی میں تجاوزات کے خلاف کارروائی، کیفے پیالہ ہوٹل سیل

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حمیر احمد کی زیر قیادت کیفے پیالہ ہوٹل کو سیل کر دیا گیا۔

عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ہوٹل انتظامیہ نے تجاوزات ہٹانے کی متعدد انتباہوں کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کی۔ کمشنر کراچی کی ہدایت پر یہ آپریشن کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں