ال سید کلینک اینڈ فارمیسی کے افتتاح کے موقع پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)ال سید کلینک اینڈ فارمیسی کے افتتاح کی خوشی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کیمپ اتوار، 19 اکتوبر 2025 کو شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک منعقد ہوگا۔کیمپ میں آنے والے شہریوں کو فری معائنہ، فری ادویات اور فری شوگر ٹیسٹ کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ منتظمین کے مطابق اس اقدام کا مقصد عوام کو بہتر طبی سہولتیں فراہم کرنا اور صحت عامہ کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔کیمپ کا مقام Plot No. 74, Attlery Maidan Gali No. 10, Burns Road, Karachi-74200 مقرر کیا گیا ہے، جہاں تجربہ کار ڈاکٹرز اور اسٹاف عوام کی خدمت کے لیے موجود ہوں گے۔مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے شہری
0332-2291860 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں