چکن تکا چرغہ نہ ملائی بوٹی کھانی ہوگی صرف عید پہ دال روٹی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) چکن تکا چرغہ نہ ملائی بوٹی کھانی ہوگی صرف عید پہ دال روٹی

کیونکہ پورے پاکستان میں بھی چکن نے عید کے دن غریبوں سے ناراضگی کا فیصلہ کر لیا اور اپنی قیمت 700 سو سے 800 تک کر لی

عید سے ایک روز قبل ہی مرغی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ حیدرآباد میں مرغی کا فی کلو گوشت 760 روپے فی کلو تک جاپہنچا شہر میں اشیاء خردونوش کی قیمتوں کو بھی ک نٹرول نہیں کیا جاسکا ضلعی انتظامیہ کے دعوے اور چھاپے دنوں ہی کام نہ اسکے قیمتیں وہی کی وہی برقرار شہریوں کو ریلیف نہ مل سکا

اپنا تبصرہ بھیجیں