عید الفطر کے موقع پرایدھی فاؤنڈیشن کی چھٹیاں منسوخ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) عید الفطر کے موقع پرایدھی فاؤنڈیشن کی چھٹیاں منسوخ،

ایدھی فاؤنڈیشن کراچی کے تمام اسٹاف اور رضاکاروں کی چھٹیاں منسوخ، ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن

ایدھی رضاکار اور ایدھی ایمبولینس عید کے تینوں دن ڈیوٹی پر موجود ہوں گے، ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن

ایدھی فاؤنڈیشن کی ٹیمیں عید الفطر کے موقع پر ساحلی پٹی اور سیروتفریح کے مختلف مقامات پر بھی ایمرجنسی ڈیوٹیاں سر انجام دیں گی۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن

ایدھی ترجمان کی شہریوں سے اپیل ہے کہ کسی بھی حادثے یا ایمرجنسی یا ایدھی ایمبولینس درکار ہونے کی صورت میں ایدھی کنٹرول نمبر 115 پر فوری اطلاع دیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں