لیڈی کانسٹیبل سے زیادتی کرنے والا محرر گرفتار، مقدمہ درج

گوجرانوالہ(ایچ آراین ڈبلیو) لیڈی کانسٹیبل کے چچا کی شکایت پر سٹی پولیس آفیسر محمد ایاز سلیم کا فوری نوٹس۔ ملزم محرر آصف کو فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لیڈی کانسٹیبل کے چچا کی مدعیت میں زیادتی کا مقدمہ درج۔ اس ضمن میں سی پی اور نے بیان جاری کیا ہے کہ مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث کالی بھیڑوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ محکمہ کی بدنامی کا باعث بننے والے ملازمین کے لیے محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں