مستونگ (ایچ آراین ڈبلیو) اختر مینگل پر ہونے والے خود کش دھماکہ کے مقام سے ایک کارڈ برآمد، کارڈ خودکش حملہ آور کے کپڑوں سے برآمد ہوا ، سردار اختر جان مینگل نے میڈیا کو کارڈ دکھایا،
مستونگ: خودکش حملہ آور سخت سیکورٹی کی وجہ سے دھرنے میں داخل نہ ہوسکا، لیویز
مستونگ۔ دھرنے کے کارکنوں نے مشکوک شخص کو روکا،
مستونگ: خودکش حملہ آور نے موقعہ نہ ملنے پر خود کو اڑا دیا،
مستونگ: خودکش حملہ آور کے پاس ایک پسٹل بھی تھا، عینی شاہدین
مستونگ: خودکش حملہ آور کے اعضاء دور دور تک بکھر گئے،
مستونگ: دھماکے میں دو کارکن معمولی زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع
مستونگ: خودکش حملہ آور کا دوسرا ساتھی موٹرسائیکل پر فرار،


