ایم پی اے ڈاکٹرعباد خیبر پختونخوا کےنۓوزیراعلی بننےکا امکان

خیبرپختونخوا(ایچ آراین ڈبلیو)ایم پی اے ڈاکٹرعباد خیبر پختونخوا کےنۓوزیراعلی بننےکا امکان-وفاقی وزیرامیرمقام اپنےبھاٸی کو وزیراعلی بننے کیلۓ سرگرم ہیں-اس وقت میرے ساتھ تقریبا 30 کے قریب پاکستان تحریک انصاف کے آذاد ایم پی اے رابطے میں ہیں-

20 کے قریب ایم پی اے نے خود رابطےکئےعلی امین گنڈاپور کے عزاب سے ہمیں بچاۓ جتنی جلد کرے ہم آپ کے ساتھ ہیں-خیبرپختونخوا میں ہم مشترکہ حکومت بنا رہے ہیں-

مولانا فضل الرحمان بھی مشترکہ حکومت کی حمایت کر رہیں ہیں اور علی امین کو ہٹانے کیلۓ سرگرم ہیں:امیر مقام

اپنا تبصرہ بھیجیں