سی ٹی ڈی کراچی کی کارروائی، فتنہ الخوارج سے وابستہ اہم ملزم ساتھی سمیت گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج (تحریک طالبان) سے وابستہ ایک اہم کارندے کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم اسماعیل سواتی ولد طوطی خان انتہائی مطلوب تھا اور ریڈ بک میں بھی نامزد تھا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ ان کے نیٹ ورک اور ممکنہ سہولت کاروں کے حوالے سے بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں