47

سندھ ہائی کورٹ کے احکامات ایک بار پھر سے ردی کی ٹوکری میں ڈال دیے گئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ سعود آباد کی حدوں جی ایریا ٹانگا اسٹینڈ کے قریب کا رہائشی فیضان نامی شخص نے ایک بار پھر سے لیاقت مارکیٹ کے اندر مضرصحت گٹکے ماوے کی فروخت شروع کردی۔ذرائع کا کہنا ہے بدنام زمانہ گٹکے ماوے کی موکل سونو نامی شخص نے اپنی ذمہ داری پر دی ہے-یاد رہے کہ بدنام زمانہ فیضان گٹکے والے نے جی ایریا کے منشیات فروش کے کہنے نجی ٹی وی کے صحافی پر کورٹ میں پٹیشن بھی ڈائر کی تھی-

اپنا تبصرہ بھیجیں