لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ایس پی سٹی بلال احمد کی سربراہی میں اسلام پورہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے-اسلام پورہ پولیس کی کامیاب کاروائی 400 بوتل شراب کی ترسیل ناکام ملزم گرفتارکرلیا-اسلام پورہ پولیس نے دوران چیکنگ رکشے کو روکنے کی کوشش کی-ملزم صابر مسیح کی رکشہ لیکر بھاگنے کی ناکام کوشش-ملزم کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی 400 بوتل شراب برآمد-ملزم صابر مسیح شراب کی ترسیل کے لیے رکشہ کا استعمال کر رہا تھا-اسلام پورہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر شراب کی سپلائی ناکام بنائی-ملزم لاہور کے مختلف مقامات پر شراب فروشی کرتا مقدمہ درج -ایس پی سٹی بلال احمد کی منشیات فروشی کے خلاف کامیاب کاروائی پر ایس ایچ او اسلام پورہ فریاد اعوان اور ٹیم کو شاباش دی-منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا-
49


