اٹک دسٹرکٹ کورٹس حملہ،ورثا کیلئےسپیشل گرانٹ ان ایڈ کی منظوری دیدی گئی

اٹک(ایچ آراین ڈبلیو)ڈسٹرکٹ کورٹس میں حملے میں جاں بحق ہونے والے ورثا کے لئے سپیشل گرانٹ ان ایڈ کی منظوری دیدی-چھانگا مانگا وائلڈ لائف، لال سونرا، نیشنل پارک میں ایکو ٹورازم کے پراجیکٹ کی منظوری دیدی-لاہور میں بس شیلٹرز کی تعمیر و مرمت اور اپ گریڈیشن کی منظوری دیدی-

ٹھوکر نیاز بیگ اور ریلوے اسٹیشن پرالیکٹر ک بسوں کے لئے ڈپو بنانے کی منظوری بھی دی گئی-فلور ملوں اور فوڈ گرین لائسنس ہولڈرز کی معاون کے لئے 100 ارب روپے چیف منسٹر پنجاب سپیشل فنانسنگ فیسلیٹی کی منظوری دیدی گئی-کاشتکار کی سہولت کے لئے الیکٹرانک ویئر ہاؤس ریسیٹ سسٹم (EWR) کے نفاذ کی منظوری دیدی گئی-

اپنا تبصرہ بھیجیں