جلد میٹر ریڈر کا کردار ختم ہو جائے گا، اویس خان لغاری 

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ ایک سے 2 ہفتے کے اندر میٹر ریڈر سے آپ کو آزاد کرنے جا رہے ہیں

ہر صارف اپنے فون سے میٹر کی تصویر بنا کر کر ایس ڈی او کو بھیج کر بل بنوا سکے گا

میٹر ریڈر کے شکنجے سے عوام کو باہر نکالیں گے، ہم میٹر ریڈر کا کردار مکمل طور پر ختم کرنے جا رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں